ابنا: آج مناسک حج کا تیسرا دن ہے۔10 ذی الحج ،حج کاتیسرا روز قربانی کا دن ہوتا ہے ۔ مزدلفہ میں نماز فجر کی ادائیگی کے بعدحجاج کرام منیٰ روانہ ہو گئے ہیں۔ مزدلفہ سے منیٰ کا فاصلہ تقریباً 9 کلومیٹرہے۔ منیٰ پہنچ کرصرف جَمرة الکْبریٰ کو ، جو سب سے بڑا جَمرہ ہے، کنکریاں ماری جائیں گی۔ اس کے بعد جانور کی قربانی کرکے اورسر منڈواکر یا بال کٹواکر حجاج کرام اپنااحرام کھول دیں گے۔ ان اعمال کے بعد وہ مکہ مکرمہ جاکر مسجد الحرام میں طواف ِزیارت اور صفا و مروہ کے درمیان سعی کریں گے۔ اس کے بعد حجاج کرام کی وطن واپسی کا عمل شروع ہوجائے گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲
14 اکتوبر 2013 - 20:30
News ID: 472648
آج مناسک حج کا تیسرا دن ہے۔10 ذی الحج ،حج کاتیسرا روز قربانی کا دن ہوتا ہے ۔